و ا شھنگٹن 5 اگست ( ایجنسیز) ا مر یکی صد ر بارک او با ما نے پیر کے روز اسر ا ئیل کوآ ئر ن ڈ و م میز ائیل ڈ یفنس سسٹم کی خر ید ی کیلئے 225 ملین ڈا لر کی گر انٹ منظو ر کی تا کہ کم دو ری وا لے ر اکٹ حملہ کو ر وکا جا سکے ۔ وا ئٹ ہا و ز پر
یس سکریٹری جو ش ار نیسٹ نے کہا کہ اس گر ا نٹ کی منظو ری سے اسرا ئیل آئر ن ڈو م پر زوں کو نہ صر ف بنا سکے گا بلکہ آئر ن ڈ و م کے آلا ت کے اسٹاک کو بر ابر بر قرار ر کھ سکے گا ۔ امر یکہ کو فخر ہے کہ وہ ا سر ائیل کے تعاو ن سے آ ئر ن ڈ و م سیسٹم بنا یا تا کہ اسر ائیلی لو گو ں کی جانیں بچا ئی جا سکیں۔